آپ کی خوبصورتی کا دشمن موٹاپا آپ کی جان بھی لے سکتا ہے

 

انسان کتنا ہی خوش شکل کیوں نہ ہو لیکن اگر اس پر موٹاپا غالب آجائے تو اس کی شخصیت کو گرہن لگ جاتا ہے اور اس کی شکل نامکمل سی لگتی ہے۔ اس لئے موٹاپے کو آج کے دورمیں ایک پیچیدہ تحولی بد نظمی Metabolic Disorder سمجھا جاتا ہے۔موٹاپا بذات خود اایک بیماری ہے لیکن اس کے باعث اور بھی بہت سے مرض لاحق ہو سکتے ہیں اور ان امراض سے بسا اوقات موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔موٹاپے کے باعث پیدا ہونے والے خطرناک امراض میں امرض قلب، کینسر، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر خاص طور پر شامل ہیں ۔واضع رہے کہ موٹاپے کی حالت میں امراض قلب کی بروقت موت واقع ہونے کا تعلق دل کے فعل میں بے ربط گی ، تاہم آہنگی اور قلب و شرائین کی پیچیدگیوں سے ہے۔جس کا بنیادی سبب خون میں بڑھی ہوئی چربی کی مقدار اور کولیسٹرول کا بڑھناہے۔موٹاپے کے باعث اموات کی سب سے بڑی شرح متذکرہ بالا ہی ہے۔موٹاپے کی وجہ سے بلڈپریشر کا بڑھ جا نا عام ہے۔موٹاپے کے باعث ہی عورتوں میں رحم کا کینسر ،سن پا س کے بعد بریسٹ کا کینسر ، مردوں میں پرو سٹیٹ کا کینسراور مردو زن میں مقعد کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

موٹاپا کیا ہے؟

موٹاپے کے لئے اردومیں فربہی یا فربہ کا لفظ استعما ل ہوتاہے ۔انگریزی میں Obesity اور Corpulency کے الفا ظ استعمال کئے جاتے ہیں ۔در اصل جب جسم میں اضافی چربی جمع ہونے لگے اور وزن میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے تو ایسی کیفیت کو موٹاپا کہتے ہیں۔طبی نقطہ نگاہ سے موٹا پا کسی بھی مرد یا عورت کی ایسی کیفیت کو کہتے ہیں جب ان کا وزن طبی لحاظ سے مقرر کردہ شرح سے بڑھ جائے ۔شرح وزن کا تعین بلحاظ عمر Age جنس Gender اور قد Height سے کیا جاتا ہے۔

تاثیر لیبارٹریز کے شعبہ ریسرچ کے ماہرین نے موٹاپے کے اسباب پر غور کے بعد تحقیق اور تجربات کے بعد مندرجہ ذیل چار کورس ترتیب دئیے ہیں جن میں شامل قدرتی اجزاءجسم کی زائد چربی کو موثر طور پر تحلیل کرتے ہیں اور جسم میں چربی کی مقدار کو متوازن رکھنے کے بعد موثر طور پر کا م کرتے ہیں ۔

تاثیر لیبارٹریز اب پیش کرتے ہیں سمارٹ کورس4 اضافی خوبیوں کے ساتھ

1۔سلم سمارٹ کورس  
2۔ایکسٹرا سمارٹ کورس
3۔ا لٹرا سمارٹ کورس
4 ۔مور سمارٹ کورس

1۔ سلم سمارٹ کورس

اپنی خواہش کے مطابق موٹاپا کم کر کے اپنے جسم کو سلم سمارٹ بنائیں

سلم سمارٹ کو رس سے حیرت انگیز طور پر اپنی خواہش کے مطابق موٹاپا کم کر کے اپنے جسم کو سلم سمارٹ بنائیں اور کسی بھی محفل میں جانے سے نہ کترائیں موٹاپا چائے زیادہ آرام طلبی کی وجہ سے ہو ،زیادہ کھانے سے ہو، اولاد کی پیدائش کے بعد ہو ا ہو، کسی بیماری کی وجہ سے ہو یا آپریشن کی وجہ سے ہو موٹاپا دنو ں میں ختم کرنے کا بہترین ذریعہ صرف سلم سمارٹ کورس ہے۔سلم سمارٹ کورس میں سینکڑوں سالوں سے موٹا پا اور فالتو چربی دور کرنے کے لئے آزمودہ جڑی بوٹیاں شامل کی گئی ہیں جس کےاستعما ل سے کسی بھی قسم کے مضر اثرات پیدا نہیں ہوتے۔فاسد مادے ، فالتو چربی اور بلغم بنانے والی رطوبطیں نہ صرف خارج ہوتی ہیں بلکہ آئندہ پیدا نہیں ہوتیں ۔سلم سمارٹ کورس کے استعما ل سے بڑھا ہو ا پیٹ ، بڑھے ہوئے کولہے ، کندھے اورگردن کے پاس بڑھا ہو ا گوشت، ٹانگوں پر چڑھی ہوئی چربی ،زچگی کے بعد ڈھلکا ہو ا جسم یہ سب دوبارہ اپنی اصل حالت میں واپس آجاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے جسم ہمیشہ کے لئے اپنی نارمل فگر میں لاتا ہے۔

GradeAقیمت مکمل کورس Rs=6500دورانیہ ایک ماہ
GradeBقیمت مکمل کورس
Rs=3200دورانیہ ایک ماہ
GradeCقیمت مکمل کورس
Rs=2400دورانیہ ایک ماہ

2۔ ایکسٹرا سمارٹ کورس

ا ب موٹاپا کم کرنے کے لئے سلمنگ سنٹر اور ہیلتھ سنٹر جانے کی ضرورت نہیں

ا ب ایکسٹرا سمارٹ کورس کی موجودگی میں موٹاپا کم کرنے کے لئے سلمنگ سنٹر اور ہیلتھ سنٹر جانے کی ضرورت نہیں ،موٹاپا دور کریں بغیر محنت و مشقت کے موٹاپا جسم کے کسی بھی حصے کاہو پیٹ بڑھا ہو ، تمام جسم موٹا دیکھائی دیتا ہو یا کولہے بڑھ گئے ہوں ۔ایکسٹرا سمارٹ کورس جسم کے ہر حصے سے اضافی چربی کا خاتمہ کر کے جسم کی Shape کو دلکش اور سمارٹ بناتا ہے۔صرف چند ہی روز میں حیرت انگیز طور پر وزن کم کر دیتا ہے اور دوبارہ وزن بڑھنے نہیں دیتا ْ ایکسٹرا سمارٹ کورس پیٹ، کولہوں اور ٹانگوں سے زائد چربی پگھلا کر آپ کے جسم کو پہلے سے زیادہ خوبصورت اور سمارٹ بنائے ۔یہ ہر عمر میں یکساں مفید ہے،موٹاپا مکمل طور پر اور ہمیشہ کے لئے ختم ۔ایکسٹرا سمارٹ کورس سے دل ، جگر، تھائی روئڈ او ر معدے کے افعال درست ہو جاتے ہیں اور فاسد مادے اور فالتو رطوبطیں نہ صرف خارج ہوتیں ہیں بلکہ آئندہ پیدا بھی نہیں ہوتیں۔بھوک اور پیاس قابو میں آجاتی ہے اور انسان نہ صر متناسب حد تک وزن کم کر سکتا ہے بلکہ اس کے چہرے پر رونق بھی آجاتی ہے۔

قیمت مکمل کورس Rs=9000دورانیہ ایک ماہ

3۔ الٹرا سمارٹ کورس

جب ایکسٹر ا سائز او ر بیلٹ بھی اثرنہ دکھائے تو ایسے میں الٹرا سمارٹ ہی وزن گھٹائے

خوبصورت ،دلکش اور سمارٹ جسم کسے اچھا نہیں لگتا ۔اگرضعف نازک کا ہو تو سمارٹنیس اور دلکشی کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔الٹرا سمارٹ کورس جس سے اب وزن کم کرنا بہت آسان ہو گیا ہے۔موٹاپے کا یقینی اور فوری علا ج ہے۔زچگی کے بعد پیٹ اور کولہوں کا بڑھنا خواتین کے لئے خاصا تکلیف دہ ہے۔یہ دوا ایسی خواتین کے لئے بیش قیمت انعام ہے۔الٹرا سمارٹ کورس جسم پر تہہ در تہہ چڑھی ہوئی چربی کو تحلیل کرتا ہ ے۔جسم میں موجود فالتو پانی کو خارج کرتا ہے۔جس سے پھولے ہوے جسم کے کھوکھلے پن اور پیلے پن کا خاتما ہو جاتا ہے اور جسم دوبارہ ٹھوس اور سمار ٹ ہو جاتا ہے۔الٹرا سمارٹ کورس سے موٹی خواتین کے جسموں کی ساخت لڑکیوں جیسی اور بے ڈھنگے جسموں کے مالک مرد نوجوان لڑکوں جیسے ہو جاتے ہیں۔

قیمت مکمل کورس Rs=12000دورانیہ ایک ماہ

4 ۔ مور سمارٹ کورس

زندگی بڑھائے***وزن گھٹائے ***سمارٹ بنائے

مور سمارٹ کورس آپکو بنائے ہمیشہ کیلئے پر فیکٹ اچھی جسامت پانے اور برقرار رکھنے کی خواہش سے اس وقت کوئی بھی غافل نہیں رہ سکتا۔لیکن اعلیٰ اور معیاری ادویات کی عدم موجودگی رکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے۔اب پیش کیا جاتا ہے ایک ایسا حل جو جسم کو جاذب نظراور پر کشش بنا کر موٹاپے کی شرمندگی سے بچاتا ہے۔مور سمارٹ کور س مو ٹاپا جب بہت زیادہ بڑھ جائے تو تھوڑا سا کام کرنے سے تھکاوٹ محسوس ہونے لگتی ہے۔معمولی کام کرنے پر سانس پھولنے لگتا ہے۔افسردگی ، ذہنی پریشانی اورغنودگی جیسی علامتیں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ان سب پریشانیوں سے بچنے کے لئے مور سمارٹ کورس کا استعمال نہایت ضروری ہے۔مور سمارٹ کورس زائد چربی کو ختم کرتا ہے۔بالخصوص پیٹ، کمر کے اطرف، کولہوں اورٹانگوں سے تا کہ آپ چست اور پھر تیلے رہیں اور پہلے سے کہیں زیادہ پر اعتماد۔

قیمت مکمل کورس Rs=18000دورانیہ ایک ماہ

 Diet Chart

 

ناشتہ:۔ ایک کپ عرق میں دو چمچ شہد مکس کر کے خالی پیٹ پئیں۔ ایک گھنٹے بعد ایک کپ کالی پتی کا قہوہ بغیر چینی اور دودھ کے پئیں ۔ اگر بھوک بہت زیادہ ہو تو ایک یا دوسلائس ااور ایک یا دو انڈوں کی سفیدی بھی لے سکتے ہیں۔

دوپہر کا کھانا:۔مندرجہ ذیل سبزیوں میں سے چند ایک مکس کر کے یا علیحدٰہ علیحدٰہ پکا کر کھائیں ۔بند گوبھی، ٹیندے ، پھول گوبھی، کدو، مولی، مولی کے پتے، سلاد کے پتے، شملہ مرچ، کریلے ، میتھی، بینگن، ککڑی ، گھیا، کھیرے، توری ، لوگی ، پالک ، مٹر،کھانے میں ایک چکن پیس بھی استعمال کر سکتے ہیں۔سلاد میں کھیر ے، چقندر، گاجریں ، بند گوبھی ، سلاد کے پتے اور مولی لے سکتے ہیں۔

 

رات کا کھانا:۔رات کے کھانے میں بھی سبزیاں استعمال کریں ان میں سے کوئی ایک یا سب مکس کر کے پکائیں اور ساتھ ایک چکن یا فش پیس شامل کرسکتے ہیں

 

فروٹ :۔آلو بخارہ ، آڑو، سیب جامن ، ناشپاتی، تربوز، فالسہ، خربوزہ مناسب مقدار میں استعمال کریں ۔

 

پرہیز:۔ روٹی ، چاول، دالیں، چنے، گوشت، دودھ، تمام مغزیات، بادام، آخروٹ، بیکری اور گندم سے بنی ہوئی تمام اشیاء۔تمام قسم کے سنیکس اور چھلی۔

 

نوٹ:۔ دن میں پانچ یا چھ مرتبہ ایک گلاس پانی میں ایک یا دو چمچ شہد ،آدھا یا ایک لیموں اور حسب ضرورت نمک شامل کر کے پئیں ۔علاج شروع ہو نے کے پہلے پانچ دن بعد چیک اپ کرانا نہایت ضروری ہے۔

Course Name  Duration  Price in PKR 
Slim Smart Course  (Grade A)
Slim Smart Course  (Grade B)
Slim Smart Course  (Grade C)
One Month
One Month
One Month 
Rs. 6500
Rs. 3200
Rs. 2400 
Extra Smart Course  One Month  Rs. 9000 
Ultra Smart Course  One Month  Rs. 12000 
More Smart Course  One Month  Rs. 18000