.
HomeAboutContact Us
.
Part-1Part-2Part-3Part-4Part-5Part-6Part-7Part-8
 
  ..............................................<<Previous.....................................PaRT No 8.....................................Next>>.........................................................................................................................................................


جنسی زندگی اور مسائل۔۔سوالاً جواباً


مباشرت اور مشت زنی سے حاصل ہونے والی جنسی تسکین میں کیا فرق ہے ؟ سوال۔1
 کیا  مشت زنی نقصان دہ ہے اور مرد نا مرد بن سکتا ہے؟ سوال۔2
مجھے اکڑاہٹ بہت اچھی ہوتی ہے لیکن جونہی دخول کرتا ہو ں یادوران مباشرت عضو تناسل ڈھیلا پڑ جاتا ہے ایسا کیوں ہوتاہے ؟ سوال۔3
کیا شادی سے انسا ن کا سیکس بہتر ہوتا ہے ؟ سوال۔4
کیا آپ جنسی کمزوری کے لئے نفسیاتی علاج کا مشورہ دیتے ہیں ؟ سوال۔5
مرد سیکس میں کس چیزکے طلبگار ہوتے ہے ؟ سوال۔6
کیا شراب شیرنی کا دودھ ہے جس سے سیکس بہتر ہوتا ہے؟ سوال۔7
ہم میاں بیوی کس طرح اکٹھے جنسی تسکین حاصل کر سکتے ہیں ؟ سوال۔8
مباشر ت کوکتنی دیر جاری رکھنا چاہیے؟ سوال۔9
اگر مباشرت زیاد ہ دیر تک کی جائے تو کیاعورت اس سے خوش ہوتی ہے ؟ سوال۔10
جنسی متعدی بیماریوں سے کس طرح بچا جا سکتا ہے ؟ سوال۔11
حاملہ عورت کے ساتھ سیکس کس طرح کرنا چاہیے ؟ سوال۔12
بچہ پیدا ہونے کے بعد دوبارہ سیکس کب کرنا چا ہیے؟ سوال۔13
کتنی عورتیں جنسی تسکین حاصل کرتی ہیں ؟ سوال۔14
مادہ منویہ کے اخراج کے بعد مرد کا عورت سے طر ز عمل فوری طور پر کیوں بد ل جاتا ہے ؟ سوال۔15
کیا موٹا پا سیکس پر اثر اندا ز ہوتاہے؟ سوال۔16
کیا کوئی ایسی طاقت موجود ہے جس سے مرد کی جنسی طاقت کو کمزور کیاجا سکے؟ سوال۔17
عورت کی جنسی کار کردگی کو کیسے بڑھایا جائے ؟ سوال۔18
سیکس اور جنسیا ت میں کیا فرق ہے؟ سوال۔19
کیا زیا دہ تر مرد شا دی کے لحاظ سے ایک بیوی پر ہی قناعت کرتے ہیں ؟ سوال۔20
مردانہ عضو تنا سل کی اوسط لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟ سوال۔21
اگر ایک مر دکا عضو تنا سل غیر ضروری طور پر لمبا ہو جیسے 20 سینٹی میٹر تو کیا ہو گا؟ سوال۔22
میں اپنے چھوٹے سائز کے کپوروں کا کیا کروں ؟ سوال۔23
میر ے کپوروں کی تھیلی ڈھیلی اور لٹکی کیوں رہتی ہے ؟ سوال۔24
کیا میرے عضو تناسل پر جو رگیں ہیں وہ آنے والی نامردی کی نشانی ہیں؟ سوال۔25
کیا ماسٹر بیشن کرنا نقصاندہ ہے ؟ سوال۔26
کتنی بار ماسٹر بیشن کرنا محفوظ ہوتاہے ؟ سوال۔27
میں ماسٹر بیشن کرنے کے بعد اپنے آپ کو مجر م کیوں محسوس کرتی/ کرتاہوں؟ سوال۔28
کونسی چیز زیادہ لطف انگیزہے ماسٹر بیشن یا سیکس؟ سوال۔29
کیا ماسٹر بیشن کے دوران اور سیکس کے دوران آرم گیز میں کوئی فرق ہے؟ سوال۔30
ڈاکٹر میرا تو ماسٹر بیشن پر کوئی اختیار ہی نہیں رہا ..مجبوری کی ماسٹر بیشن سوال۔31
کیا ماسٹر بیشن مجھے نا مرد یا دیوانہ بنا دے گی ؟ سوال۔32
کیا رات کو خواب میں منی کا اخراج نقصان دہ ہے؟ اوراس کی وقوع پذیری کی نارمل مقدار کیا ہونی چاہیے؟ 33سوال۔
میں جب بھی پیشاب کرتا ہوں تو اس میں منی کااخراج کیوں ہوتا ہے ؟ سوال۔34
اکڑاہٹ کس طرح پیدا ہوتی ہے؟ سوال۔35
مجھے پتھر کی طرح سخت اکڑاہٹ کیوں پیدا نہیں ہوتی ؟ سوال۔36
کیا مرد پچاس سال کی عمر میں قوت باہ کھو بیٹھتا ہے ؟ سوال۔37
میری عمر 42 سال ہے  میں اس طرح فوری طورپر اکڑاہٹ پیدانہیں کرسکتا .جس طرح میں 20سال کی عمر میں کرسکتا تھا۔
کیایہ نارمل ہے؟
سوال۔38
کیا یہ سچ ہے کہ منی ایک بہت قیمتی جسمانی مائع ہےاوریہ کہ 20 قطرے خون سے ایک قطرہ منی تیار ہوتی ہے ؟ سوال۔39
مجھے نارمل اکڑاہٹ ہوتی ہے لیکن جیسے ہی میں دخول کرنےلگتاہوں تومیراعضو تنا سل لنگڑا نے لگتا ہے کیا میں نامرد ہو رہا ہوں؟ سوال۔40
میں نارمل سیکس اورآرگزم بھی حاصل کرلیتاہوں لیکن منی کااخراج نہیں ہوتامجھےکسی ڈاکٹر سے مشورے کی حاجت ہے؟ سوال۔41
کیا یہ صحیح ہے کہ بہتر اکڑاہٹ کا نتیجہ بہتر سیکس ہو گا ؟ سوال۔42
میں 22 سال کا ہوں او رجنسی بلندیوں پر پرواز کر رہا ہوں کیا یہ حقیقت ہےکہ جس طرح  میرے دوست بیان کررہے ہیں کہ نامردی میرا مقدرہےجس طرح میں عمر میں بڑھتاجا ؤں گا؟ سوال۔43
میری عمر 42 سال ہے اور گزشتہ6 ہفتوں سے میری اکڑاہٹ آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے .اس کا کیا مطلب ہے ؟ سوال۔44
میں گزشتہ سات سال سے نا مردی کاشکارہوں کیاآپ نفسیاتی تجزیے کامشورہ دیتے ہیں ؟ سوال۔45
کیا مخصوصتربیتی پروگرا م مردوں اور عورتوں میں جنسی نا اہلیت دور کرسکتے ہیں ؟ سوال۔46
کیا شراب جنسی تحریک پیدا کرتی ہے ؟ کیا یہ نامردی کا علاج ہے ؟ سوال۔47
میں اپنی ساتھی کی اندم نہانی کےاندراپناعضوتناسل ڈال کر مباشرت کےدوران آرگزم سےکس طرح ہمکنا ر ہو سکتا ہوں؟
میں ایسی مباشرت کے دوران کس طرح معلوم کروں گا کہ میری ساتھی آرگزم حاصل کر چکی ہے؟کیایہ اس کیلئےمصیبت کا باعث نہیں ہوگا کہ  آرگز م حاصل  کیے بغیر مشغول رہے؟
سوال۔48
عام جنسی ملاپ کو کتنی دیر جاری رکھنا چاہیے؟ سوال۔49
اگر سیکس زیادہ دیر تک جاری رہے تو کیا یہ لطف انگیز نہ ہو گا ؟ سوال۔50
مجھے کس طرح علم ہو گا کہ میری ساتھی نےمباشرت کےدوران آرگزم حاصل کر لیا ہے ؟ سوال۔51
میں اپنی چھوٹی پستانوں کا کیاعلاج کروں؟کیامرد چھوٹی پستانوں والی خواتین کو پسندنہیں.کرتے ؟ سوال۔52
حاملہ عورت کے ساتھ سیکس کے معاملے کے بارے میں بتائیں ؟ سوال۔53
کیا ایک عورت کیلئے یہ ایک نارمل بات ہے کہ ہر بار جنسی ملاپ کر کے وہ آرگزم کی منزل سے گزرے ؟ سوال۔54
عورتوں میں آرگزم کہاں پیدا ہوتا ہے ؟ سوال۔55
عورتوں کی کتنی فیصد تعداد جنسی ملاپ کے دوران آرگزم حاصل کر تی ہے ؟ سوال۔56
کیا خود لذتی عورتوں کے لئے نقصان دہ ہے ؟ سوال۔57
کتنی تعداد میں عورتیں خود لذتی کا شکار ہیں ؟ سوال۔58
 کیا مباشرت کے دوران مجھے ہر بار آرگزم حاصل کرنا چاہیے؟ سوال۔59
کیا عورتوں کی اپنی جنسی ذہنی اور جذباتی صحت کے لئے آرگزم کی ضرورت ہوتی ہے؟ سوال۔60
جب میں آرگزم حاصل نہیں کر سکتی تو میں تنا ؤ کا شکا ر محسوس کرتی ہوں میں اپنے آپ کو کس طرح اس سے آزاد کر سکتی ہوں ؟ سوال۔61
کیا عورت کے جنسی اعضاء کواکڑے ہوئے عضوتناسل سے صرف چھیڑچھاڑسےجس میں دخول نہ کیا جائے حمل ٹھہر سکتا ہے ؟ سوال۔62
کیا تمام عورتیں ایک سے زیادہ آرگزم حاصل کرتی ہیں؟ سوال۔63
ہم جنس پرستی کیا ہے ؟ کیا یہ جنسی بے راہ روی ہے ؟ سوال۔64
پیار اور سیکس میں کیا فرق ہے ؟ سوال۔65

..............................................<<PREVIOUS.....................................PART NO 8...................................NEXT>>                 Home               About                  Contact Us
Copyright 2005-2025 www.taseerdawakhana.com. All rights reserved